اسلام کا کیا مطلب ہے؎1؟

اسلام کا مطب ہے اللہ اور پیارے رسول حضرت محمدﷺ کے ہر حکم کی تعمیل اور بجاآوری کرنا ہم تک یہ احکامات قرآن مجید اور احادیث مبارکہ اور صحابہ کرامؔ کے ذریعے پہنچے ہیں - اسلام کے بنیادی احکامات کا علم حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے - حضوراکرمﷺ نے فرمایا! (طلب العم فریضتہ علی کل مسلم) (مسند ابن ماجہ) ترجمہ:علم دین حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض یےـ اور جو چیز دین میں فرض کی حیثیت رکھتی ہے اس کا کرنا عبادت اور باعث ثواب ہے اور اس کا نہ کرنا بے حد گناہ ہےـ لہذا ہم سب کو پوری پوری کوشش کرنی چاہیے کہ ہم خود بھی دین کا علم حاصل کریں اور دوسروں کو بھی سکھائیں اور سیکھنے کی ترغیب دیں

دین کی اہم اصطلاحات؎2-